بھیّا

Written by

in

ویسے تو یوپی اور بہار کے باشندوں کو بھیّا  پکارا جاتا ہے ۔ چونکہ بزرگوں کا تعلق  مشرقی یوپی کے ضلع اعظم گڑھ سے تھا اور تقسیم ہند کے وقت بزرگوں نے آبائی وطن خیرباد کرکے کراچی ہجرت کرنے کا فیصلہ کیا  اس مناسبت سے بھیّا کا لفظ استعمال کیا ہے۔


اردو میں لفظ  ” بڑ ” ایک درخت برگد کے لئے استعمال ہوتا ہے اور اس کے دوسرے معنی بکواس اور جھک کے ہیں ۔اس مناسبت  سےآپ کو اس بلاگ میں بہت ساری بکواس اور جھک بازی ملے گی۔

Comments

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے