ویسے تو یوپی اور بہار کے باشندوں کو بھیّا پکارا جاتا ہے ۔ چونکہ بزرگوں کا تعلق مشرقی یوپی کے ضلع اعظم گڑھ سے تھا اور تقسیم ہند کے وقت بزرگوں نے آبائی وطن خیرباد کرکے کراچی ہجرت کرنے کا فیصلہ کیا اس مناسبت سے بھیّا کا لفظ استعمال کیا ہے۔
اردو میں لفظ ” بڑ ” ایک درخت برگد کے لئے استعمال ہوتا ہے اور اس کے دوسرے معنی بکواس اور جھک کے ہیں ۔اس مناسبت سےآپ کو اس بلاگ میں بہت ساری بکواس اور جھک بازی ملے گی۔

A WordPress Commenter کو جواب دیں جواب منسوخ کریں